واشنگٹن،16جون(ایجنسی) جنسی مساوات اور خواتین کو بااختیار بنانے کے لئے کام کرنے والی اقوام متحدہ کی ایجنسی نے آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ اینی ہیتھ وے
255);">Anne Hathaway کو عالمی خیر سگالی کا سفیر مقرر کیا ہے۔
'اقوام متحدہ وومن' کی ایگزیکٹو ڈائریکٹرفمزیلے ملامبونگکوکہ نے ایوارڈ کے بعدا ینی کو خواتین اور بچیوں کے حقوق کی بڑی حامی بتایا۔
"اینی پہلے بھی خواتین کے حقوق کو لے کر مضبوط انداز میں کام کر چکی ہیں۔